مینگورہ(نامہ نگار)ریورپروٹیکشن ایکٹ کے پی کے 2014عدالت میں چیلنج،پرائیویٹ جائیداد کو بغیرمعاؤضہ کے سرکاری کام کے لئے استعمال نہیں کی جاسکتی،ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن جمع،اس حوالے سے سابق جج معروف قان دان معبر خان ایڈووکیٹ کا کہناہے کہ ریورپروٹیکشن 2014آئین پاکستان 1973کے دفعات 8اور24کےخلاف ومنافی اور قابل منسوخی ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں،انہوں نےکہاکہ مذکورہ بالا قانون کے دفعات 3اور4پرائیویٹ جائیداد کو بغیرمعاؤضہ سرکاری غرض کے لئے قانونی مالکان پربند اور ممنوع کرتاہے،انہوں نے کہاکہ ہم نے اس سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ میں رٹ پٹیشن کے ذریعے چیلنج کردیاہے امید ہے کہ جیت حق کی ہوگی
469 total views, 2 views today
Comments