مینگورہ،سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں رات تین بجے زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کی گئی ۔زلزلے کے ساتھ ساتھ لوگ گھروں سے نکل کر کھلے میدان میں کھڑے ہوئے۔اور کلمہ طیبہ کی ورد کر تے رہے۔زلزلے کی ریکٹر سکیل 5.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے باعث مٹہ ،کبل،مینگورہ۔بریکوٹ سمیت دیگر علاقوں میں بلڈنگ اور گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پیدا ہوگئے۔جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
748 total views, no views today
Comments


