سوات(سوات نیوز)سوات میں ن لیگ کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کا جلسہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے ، ن لیگ کے ترجمان کے مطابق ضلع سوات میں اج ن لیگ کے زیر اہتمام پی ڈی ایم کا جلسہ نشاط چوک میں ہونا تھا تاہم بارش کی وجہ سے جلسہ کو منسوخ کردیا گیا ہے ۔ ترجمان نے تمام تحصیلوں کے عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ بارش کی وجہ سے جلسہ منسوخ ہوگیا ہے ، ترجمان کے مطابق ائندہ جلسہ کے مطابق دوبارہ کارکنوں کو اگاہ کیا جائیگا ۔
537 total views, 2 views today
Comments