مدین،خوازہ خیلہ کے علاقہ گاؤں پیا ء میں عبد الحمید کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مقامی لوگوں نے کا فی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیامدین پولیس سٹیشن کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ پیاء میں نامعلوم وجوہات کے وجہ سے عبد الحمید ولد مسافر سکنہ پیاء کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی علاقہ میں لاؤڈسپیکر پر اعلانات ہوئے جس پرمقامی لوگوں جائے وقوعہ پرپہنچ گئے لوگوں کے مسلسل جدوجہد سے آگ پر قابوں پالیا عبد الحمیدمالک مکان نے نقصان بتاتے کہاکہ
گھر میں شٹرنگ 50ہزارروپے باردانہ60روپیاورکھاد30ہزار،گھاس اور دیگر اشیاں جل گئے سیاسی وسماجی شخصیات بھی موقع پر پہنچ گئے
306 total views, no views today
Comments


