اسلام آباد(پریس ریلیسز)پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سےاقوام متحدہ کے 76ویں عالمی دن پرنیک خواہشات کااظہارکیاگیا ہے۔آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے76ویں عالمی دن پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارےجوانوں نےہرآزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہمارے جوانوں نے ہر آزمائش کی گھڑی میں قربانیاں دی ہیں۔عالمی امن کےفروغ کیلئےہماری قربانیاں دنیاکےسامنےہیں۔
431 total views, no views today
Comments



