سوات(سوات نیوز)تھانہ ملم جبہ پولیس کی کاروائی، چوری شدہ نان کسٹم پیڈ سوزوکی برآمد کر لی.تفصیلات کے مطابق: عطاءﷲ ولد عالم زیب سکنہ کوٹکے اچر ضلع الپورئی نے تھانہ ملم جبہ کو اپنی سوزوکی کی چوری کا رپورٹ درج کرائی تھی۔
واقع کا نوٹس لیتے ہوئے لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ زاہد نواز مروت صاحب نے فوری طور پر ایس پی اپر سوات درویش خان کو گاڑی ریکور کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، ایس پی درویش خان نے ڈی ایس پی خوازہ خیلہ محمداعجاز خان کے نگرانی میں ایک ٹیم مقرر کی، ٹیم کی قیادت ایس ایچ اُو تھانہ ملم جبہ شریف ﷲ خا ن کر رہے تھے۔مقررہ ٹیم میں دیگر پولیس جوانان شامل تھے۔ پولیس پر مشتمل ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کرکے ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں 1.عمران اﷲ ولد شیر زادہ سکنہ کوٹکے بازار کوٹ ضلع شانگلہ حال شاہین آباد سیدو شریف ،2. ابراهيم ولد معمبر سکنہ اچر بازار کوٹکے تحصیل الپوری حال ملوک آباد مینگورہ شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ نان کسٹم پیڈ سوزوکی برآمد کرلی۔میسج بغرض اطلابی گزارش ہے.
880 total views, no views today



