سوات(سوات نیوز)گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی مشاورت سے یونی ورسٹی آف سوات کے وی سی ڈاکٹر جمال کو دوبارہ جبری رخصت پر بھیج دیا، مراسلہ گورنر کی جانب سے بیجھا گیا ۔
اس سے قبل ڈاکٹر محمد جمال نے جبری رخصتی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے حکم امتناعی حاصل کیاتھا
ڈاکٹر حسن شیر نے نئے پرو وی سی کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔ یونی ورسٹی ذرائع
387 total views, 2 views today
Comments