سوات(سوات نیوز)سوات کیڈٹ کالج چارباغ کے طالب علم نے کم نمبر لینے پر خودکشی کی کوشش کی۔ ریحان نامی طالب علم جو بنوں کا رہنے والا ہے، نے456نمبر حاصل کئے۔ نتیجہ آنے کے بعد تیز دھار آلے سے خود پر حملہ کیا، جہاں موجود ساتھیوں نے اسے پکڑا اور اس کے ہاتھ سے آلہ لے کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

امسال کورونا بیماری کی وجہ سے سوات تعلیمی بورڈ نے صرف چار پیپرز میں امتحان لیا تھا، بورڈ نے نویں اور گیارویں امتحان کے نتائج گزشتہ روز جاری کئے ۔
548 total views, no views today
Comments



