سوات(سوات نیوز)صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کا تلیگرام کے علاقے میں رونما ہونے والے ٹریفک حادثے میں آموات پر آفسوس وتعزیت کا اظہارکیا
سوات کے علاقے ملم جبہ روڈ تلیگرام میں پل کے نیچے گرنے والے رکشے میں عرق سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ اور انکے اہلیہ اور سید سرحد علی اور اہلیہ کےقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار
غم کی اس گھڑی میں خاندان والوں کیساتھ ہمدردی
زخمیوں کے جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے آمین
602 total views, no views today
Comments



