سوات ( سوات نیوز) سالانہ سوات انٹر سکولز سپورٹس مقابلوں کا آغاز اج سے ہورہا ہے، ہاکی، کرکٹ، فٹبال، والی بال، بیڈمیٹن، ٹیبل ٹینس، رسہ کشی اور دیگر کھیلوں میں ضلع بھر کے تمام ہائی اور ہائیرسیکنڈری سکولوں کے کھلاڑی شریک ہو نگے، تفصیلات کے مطابق سالانہ ایونٹ میں اتھلیٹکس چار سو میٹر ریس نیزہ بازی ٹر پل جمپ اور دیگر کھیلوں کے علاوہ زونل ادبی مقابلے بھی ہونگے جس میں حسنِ قرات، نعت،قومی ترانہ اور ملی نمغہ کے ایونٹس رکھے گئے ہیں، جبکہ پاکستان اور قومی ہیروز کے عنوان سے ارد و اور انگریزی زبان میں تقریری مقابلے بھی ہونگے، منتظمین کے مطابق طلبہ کے تخلیقی صلاحیتوں کو جا نچنے کے لئے اردو مضمون نویسی، انگریزی مضمون نویسی، پوسٹری سازی اور کویز کے مقابلے بھی ہونگے،
562 total views, no views today
Comments



