یہ ہمارے گاؤں علیگرامہ کی مقبرے کا منظر ہے اس مقبرے کی حدود جس کی ساتھ بھی ملی ہیں تقریباً سب نے کسی نہ کسی طرح سے مقبرے پر شامیلات کی طور پر قبضہ کیا ہوا ہے اور سب سے بڑا ظلم اپنے کھیتوں کو پانی دینے کےلئے مقبرے میں پانی کی نالئ کھود دیئے گئے ہیں جس کی وجہ سے اس پاس کی تمام قبرے بیٹھ کر زمین بوس ہوگئی ہیں اور مقبرے سے ملحقہ تمام مالکان نے قبرو کی اوپر ٹریکٹروں کےلئے راستے بنائے ہیں ان سب کو اللہ تعالٰی کا کوئی خوف نہیں ہے ان کا خیال ہے کہ یہ مرنے والے نہیں اور یاد رکھیں جس نے بھی مقبروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا ہے اللہ تعالٰی نے اس کو آپنے قہر اور غضب سے اس دنیا میں تباہ و برباد کیا ہے اپنے گاؤں کی لوگوں کی اس گھناؤنی کام کو دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے جو لوگ دوسروں کی قبروں کے ساتھ اس طرح کے گھناؤنہ کام کرتا ہے اگر اس کی قبروں کی ساتھ اس طرح کا کام ہوا تو پھر کیا ہوگا اور یہ دنیا مکافات عمل ہے جو دانہ آپ زمین میں ڈالوں گی وہی دانہ نکل آئے گا خدا کیلئے اب بھی وقت ہے مقبروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مت کرو جس کی ساتھ بھی قبضہ ہے اللہ تعالٰی کا حق ادا کرو کیونکہ قبر میں ہم سب کی ساتھ ہمارے کے ہوئے عمل ہوگی
706 total views, no views today



