سوات:ڈاکٹر امجد علی کو جے یو آئی سوات کا ترجمان مقرر دیا گیا ،جمعیت علمائے اسلام سوات کے امیر مولانا حجت اللہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جے یو آئی کے اہم رہنماء ڈاکٹر امجد علی کو ضلع سوات کا ترجمان مقرر کردیا گیا اور انہیں اپنے ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کردی اس موقع پر ڈاکٹر امجد علی نے جمعیت کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ذمہ دارایاں احسن طریقے سے نبھانے کا عزم کیا
520 total views, no views today
Comments



