صحافتی کرپشن (دا ژورنالزم غلط استعمال)
چہارم قسط
تحریر: رفیع اللہ سوات
کم لکھنا سب سے مشکل کام ھے..
جس طرح کچھ لوگوں کیلئے زیادہ بولنا آسان اور کم بولنا نہایت ھی مشکل کام ھوتا ھے اس طرح کم لکھنا بھی سب سے مشکل ھے اور اس کی ایک خاص وجہ ھے کہ کم لکھنے میں مطلب سمجھانا ایک فن ھے ….
صحافی کو اس فن سے کوئی غرض نہیں… اسے معلومات اور حقائق اکھٹے کرنا ھوتے ھیں, اسے ایک خاص زاوئے میں ڈالنا ھے اور اپنے ناظرین کو پیش کرنا ھے. .
آج کل میرے بلاگ پڑھنے والے جتنے بندے مل رھے ھیں, ھر ایک کے ساتھ ‘صحافیوں’ کے خلاف کافی مواد موجود ھوتا ھے .. لیکن کو ئی تفصیل نہیں بتانا چاھتا بلکہ ڈرتے ھیں ….. پھر یہ لوگ خواہ مخواہ کے طعنے دیتے ھیں کہ صحافی ڈرتے ھیں اور حقائق چھپاتے ھیں ….
خبر اور تفریح میں فرق ھے …
916 total views, no views today



