مدین،بحرین کے مقام پر ڈمپر ڈائنا موڑ کا ٹتے ہو ئے گہری کھائی میں گر گیا ایک زخمی ،بحرین پولیس کے مطابق بحرین کے مقام پر ڈمپر ڈائنا نمبر 0485جس کو ڈرائیور مسمی محمد علی ولد شیر علی سکنہ باجوڑ چلا رہا تھا بحرین زوڑ کلے کے قریب موڑ کا ٹتے ہو ئے گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجہ میں ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا زخمی کو مدین ہسپتال اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا حا دثے کے وقت گاڑی میں ڈرائیور کے سوا اور کو ئی نہیں تھا ۔
796 total views, no views today
Comments


