سوات،مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ، رحیم آباد پولیس سٹیشن کے مطابق مینگورہ شہر سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں اوڈیگرام میں گزشتہ رات ایک بوسیدہ گھر کی چھت اچانک گر گئی ، جس کے ملبے تلے اٹھ افراد دب گئے ،جن کو مقامی افراد اور پولیس نے ملبے سے باہر نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ، جس میں ایک تین سالہ بچی عائشہ ولد امان اللہ جبکہ چالیس سالہ میاں جان ولد سید عظیم سکنہ گورنئی حال اوڈیگرام جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے کن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کئے گئے ، زخمی ہونیوالوں میں خواتین اور بچے شامل تھے، جن کی طبی امداد جاری ہے، پولیس
770 total views, no views today
Comments


