دیر:لوٸیر دیر کے علاقہ تالاش نگری پاٸین میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر فاٸرنگ ہوٸی فاٸرنگ کے نتیجے میں ابتداٸی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا مقامی پولیس جاۓ وقوعہ پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کیا اور مزید تفتیش شروع کردی یاد رہے کہ دیربالا اور پاٸین میں جاٸیداد کے تنازعات پر درجنوں جانیں ضاٸع ہوٸی
613 total views, no views today
Comments



