سوات: سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے تاجر کو مردان میں قتل کردیا گیا ہے، خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے مطابق تاجر عمر شیرین ولد زیارت گل مردان بھوسہ خریدینے کیلئے گیا تھا، کہ گزشتہ روز نامعلوم افراد نے ان سے رقم طلب کی ، رقم نہ دینےپر ان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے، پولیس نے واقعہ کی ایف ائی ار درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
704 total views, no views today
Comments



