سوات:خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی زاکر اللہ ولد سخی ساکن کنڈرے فرحت آباد خوازہ خیلہ سوات کے گھر پر چھاپے کے دوران دوران اسلحہ برآمد ہوا ہے جس میں دو عدد کلاشنکوف ایک عدد 12 بور ریپیٹر ایک عدد 5 زربی رائفل برآمد ہوئی ہے .مذید معلومات جاری ہے ملزم کوپولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
402 total views, no views today
Comments



