مینگورہ،غالیگے پولیس کا چھاپہ ، مردان پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار ، غالیگے پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او امجد خان کے مطابق پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص اضغر خان ولد اکبر خان سکنہ کاٹلنگ مردان کو گرفتار کرلیاہے ، پولیس کے مطابق ملزم اضغر خان مردان پولیس کے پانچ مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، جس میں قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر جرائم شامل ہیں، پولیس نے مذکور ہ شخص کو گرفتار کرکے پو لیس سٹیشن منتقل کیا ہے، جہاں پر ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
607 total views, no views today
Comments


