پشاور ؛صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ نجم الدین خان صاحب ،کی زیر صدارت 30نومبر کی پارٹی کی یوم تاسیس کے جلسہ کے حوالے سے اجلاس ہوا.
جسمیں مرکزی رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ صاحب ،قمر زمان کائرہ صاحب کی خصوصی طور پر شرکت کی ۔
اجلاس میں۔یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کو ترتیب دیدیا گیا ۔ اس موقع خیبرپختونخوا کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر امجد علی خان بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی یوم تاسیس کو۔شایان شان طریقے سے منائے گی۔ جس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
397 total views, 2 views today
Comments