سوات: مینگورہ نشاط چوک میں مبینہ طور پر خواجہ سرا نے گلے میں دوپٹہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سرا عنایت اللہ عرف منئ نشے کا عادی تھا۔ ریسکیو 1122 نے خواجہ سرا کی نعش کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید تفتیش شروع کردی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا ۔ خواجہ سراوں کیتنظیموں نے ابھی تک۔اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ۔
2,066 total views, no views today
Comments



