سوات: سوات میں پچھلے ایک ماہ سے موسم سرما کی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے موسمی بیماریوں نے وادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ پچھلے ماہ اکتوبر کےا خری ہفتہ میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی تھی ، جس کے بعد تقریبا تین ہفتہ گزرنے کے باوجود بارش نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے وادی سوات کے چھوٹے بڑے سب ہی خارش سمیت دیگر موسمیاتی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال معمول سے کم بارشیں ہونگی ، جس کی بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں ۔
437 total views, 2 views today
Comments