کانجو، سوات ، تحصیل کبل کے علاقہ کو زہ با نڈ ئی میں تیز رفتار ی کے باعث سو زکی کی ٹکر سے ایک بچہ جا ں بحق ایک شدید زخمی ، تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علاقہ کو زہ بانڈئی میں شا م کے وقت تیز رفتار سو زکی ٹکر سے 11 سا لہ بچہ حسین ولد عمر واحد جا ں بحق جبکہ 12سا لہ سعید اللہ سردار شد ید زخمی ہو گیاجن کو طبی امداد کیلئے سید و شریف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا
840 total views, no views today
Comments


