سوات،سوات کے تحصیل خوازہ خیلہ کے گاوں کرم ڈھیرئ کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،ٹریکٹر اور سوزوکی گاڑی حادثہ میں 8 افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہے ۔خوازہ خیلہ ہسپتال کے انچارج ڈاکٹر دولت خان اور انکی ٹیم زخمیوں کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں ۔
516 total views, no views today
Comments



