کراچی:ایک اور معصوم پختون اسٹوڈنٹ کی پولیس دہشتگردی کا شکارزرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں ایک اور پشتون کو گولیوں سے چھلنی کردیا گیا ۔اس مُلک میں پشتونوں کے بچوں بوڑھوں اور جوانوں سیمت کسی کو نہیں چھوڑا گیا ۔زیرِ نظر تصویر میں بچے کا باپ پاکستان کے جھنڈے کا بیج لگائے اپنے بیٹے کی لاش کے سامنے حیران و پریشان کھڑا ہے ۔
1,144 total views, no views today
Comments



