سوات: مینگورہ کے حلقہ یونین کونسل بنڑ طاہراباد عثمان۔اباد سے بلدیاتی الیکشن لڑینگے۔ یحی خان گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔ اس بلدیاتی الیکشن میں وہ جنرل کونسلر کی نشت پر الیکشن میں حصہ لینگے
822 total views, no views today
Comments



