مینگورہ ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی مبینہ بیماری کیوجہ سے جاں بحق،لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی سلیمان ولد بہرہ مند سکنہ علیگرامہ مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگیا، ذرائع کے مطابق سلیمان دہشت گردی کے الزام میں گزشتہ چار سالوں سے سیکورٹی فورسز کے ساتھ حراست میں تھا۔
590 total views, no views today
Comments


