مینگورہ ، جہانزیب کالج کے لکچرار رفیع اللہ کے والد انتقال کرگئے۔ اُن کو گزشتہ روز محمد گل شہید قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی مسجد بنجاریان مین بازار مینگورہ میں جاری ہے، مرحوم سبجیکٹ سپیشلسٹ نعیم اللہ، احسان اللہ اور دوست محمد کے بھی والد اور جبران اور مہران کے دادا تھے۔
560 total views, no views today
Comments


