بحرین:کالام ہوٹل میں گیس لیکج ایک سیاح جاں بحق تین بے ہوش۔پولیس زرائع کے مطابق حیدرآباد سے سیر و تفریح کے غرض سے آئے ہوئے چار سیاح کالام کے الفرحان ہوٹل میں ٹھیرے تھے۔ بقول ہوٹل منیجر اج صبح انکو جگانے گیا تو چاروں سیاح بے ہوش پڑے تھے۔ جو گیس سلینڈر کی وجہ سے بے ہوش ہوئے تھے۔ جنمیں حسن بعمر 28/29 سال موقع پر جاں بحق تھے جبکہ باقی تینوں میں سے محمد سمیر بعمر 28 سال ہوش میں اچکا ہے اور زوہیب ولد محمد الیاس بعمر 44/45 سال اور ارسلان بعمر 30/32 سال تا حال بے ہوش ہے جو ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹر کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔۔
1,049 total views, no views today
Comments



