بونیر: بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرشید خان نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں کے حساس پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس افسران کو الیکشن کے دن کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنے کی ہدایات دیئے
924 total views, no views today
Comments



