سوات: شیڈول کی خلاف ورزی،7سی این جی اسٹیشن کے کنکشن کاٹ دئے گئے۔انجینئر میرویس کے مطابق ضلع سوات میں محکمہ سوئی گیس نے چھاپے مارکر سات سی این جی سٹیشنز کے کنکشن کاٹدئیے ہیں ۔ ان سی این جی سٹیشنز نے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ۔ جن اوقات میں سی این جی سٹیشنز کو بند رکھنے کی ہدایات جاری کئےگئے تھے ۔ ان اوقات میں ان سی این جی سٹیشنز نے گیس کی سپلائی کو بحال رکھا جس سے گھریلوں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا ۔ محکمہ نے ان کے کنکش کاٹ دئیے ہیں ۔
748 total views, no views today
Comments



