سوات: صوبائی وزیر محب اللہ خان کے حلقہ پی کے 8 کے یونین کونسل کوز بانڈی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حمید خان کے حجرہ میں ایک اہم میٹنگ منعقد کیا گیا
جس میں صوبائی وزیر محب اللہ خان کے بھائی احسان اللہ خان اور وفاقی وزیر مراد سعید کے ایڈوائزر خورشید احمد دادا نے شرکت کی
اس کے ساتھ یونین کونسل کوزہ بانڈی کے تنظیم کی ممبر بھی کثیر تعداد میں شرکت کی
میٹنگ میں 22 تاریخ کے شمولیتی جلسے کے تیاریوں کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی انشاءاللہ حلقہ پی کے 8 کے تاریخ میں یہ جلسہ سب سے بڑا جلسہ ہو گا جس میں وفاقی وزیر مراد سعید آور صوبائی وزیر محب اللہ خان شرکت کریں گے اس جلسہ میں مسلم لیگ ن کا اہم خاندان ملوک حاجی صاحب اپنے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر یگا۔
623 total views, 2 views today