سوات :سوات مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق دو بے ہوش تفصیلات کے مطابق تحصیل بریکوٹ کے علاقے نواگئ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ ہوا حادثے کے نتیجے میں نوجوان نثار علی ولد امیر عالی جان سکنہ اپر دیر جانبحق ہوگئے
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کی جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی جانبحق شخص کا تعلق اپر دیر سے ہے
638 total views, no views today
Comments



