سوات: ٹاؤن شپ میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ، تین افراد زخمی، ریسکیو 1122کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق دونوں زخمیوںبکی حالت تسلی بخش ہے۔
824 total views, no views today
Comments



