سوات:ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان ان ایکشن، ملوک اباد گنبد میرہ مینگورہ کے برساتی نالے میں تجاویزات اور غیر قانونی تعمیراتی کام پر فوری نوٹس لے لیا گیا،ڈی سی سوات کے ہدایت پر ایڈیشنل کمشنر اصغر سورانی موقع پر پہنچ گئے، پٹوار سے ریکارڈ طلب، برساتی نالے پر غیر قانونی تعمیراتی کام روک دیا گیا،برساتی نالے میں تجاویزات کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، کسی کو تجاویزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، تجاویزات کرنے والے مافیا کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، تجاویزات کی وجہ سے ندی نالیوں میں طغیانی اجاتی ہے جس سے مقامی ابادی کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں ،ڈی سی سوات جنید خان
864 total views, no views today
Comments



