سوات:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ مایہ ناز بیٹسمین محمد حفیظ برفباری دیکھنے کیلئے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ پہنچ گئے ۔ محمد حفیظ کیساتھ ان کی فیملی بھی موجود ہیں، محمد حفیظ نے ایک ویڈیو بھی بنائی ہے، جس میں وہ مالم جبہ کی تعریف کررہے ہیں ۔ ویڈیو میں وہ مالم جبہ میں جاری برفباری سے متعلق بھی تفصیلات دے رہے ہیں، محمد حفیظ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، اور جسے بڑی تعداد میں لوگ دیکھ رہے ہیں ۔
1,081 total views, 2 views today
Comments