سوات:کالام روڑ چھم گھڑی کے مقام پر موٹر کار فیلڈر اور ٹو ڈے کار کے مابین تصادم میں فیلڈر گہری کھائی میں جاگری۔
حادثہ میں تین خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 26 سالانہ عرفان۔ 25 سالا فرمان اور 22 سالا حفیظ ساکنان چھم گھڑی بحرین شامل ہیں ۔مقامی لوگوں کے ساتھ پولیس موقع پر موجود امدادی کاموں میں حصہ لیا مجروح کو 1122 کے زریعے سول ھسپتال مدین پہنچایا گیا۔
570 total views, 2 views today
Comments