مینگورہ، یوم پاکستان کو کل ملک بھر کی طرح سوات میں بھی شایان شان طریقے سے منایا جائیگا، پاک فوج کے ترجمان کے مطابق یوم پاکستان کی پریڈ سوات کے تاریخی ودودیہ ہال سیدو شریف میں براہ راست دکھایا جائیگا، پاک فوج کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں سرکاری ، نجی سکولوں ، کالجوں، یونیورسٹیز کے طلباء وطالبات سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کرینگے۔
798 total views, no views today
Comments


