سوات: سوات کے تمام سات تحصیلوں کے کامیاب مئیر اور ویلج و نائیبر ہوڈ کونسلر اج حلف اٹھائیں گے ۔
حلف برداری کی سب سے بڑی تقریب ودودیہ ہال سیدو شریف میں ہوگی ۔ جہاں دو پر دو بجے مینگورہ سٹی کے مئیر شاہد علی خان اپنا حلف اٹھائیں گے ۔ اسسٹاسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر سوات ان سے حلف لیں گے ۔ اسی ہال میں ویلج اور نائیبر ہوڈ کونسل کے کامیاب ممبران بھی حلف اٹھائیں گے ۔
سوات کے دیگر چھ تجصیلوں مٹہ ۔کبل۔بریکوٹ۔ خوازہ خیلہ ۔چارباغ اور مدین میں بھی حلف برداری تقریبات منعقد ہونگے جہاں پر اسساسسٹنٹ کمشنرز تحصیل مئیر سے حلف لیں گے ۔
891 total views, no views today
Comments



