سوات: سوات کے تحصیل بابوزئی میں حلف برداری تقریب کے دوران ناقص انتظامات دیکھنے میں ائے ۔ ودودیہ ہال میں جاری حلف برداری تقریب میں بجلی نہ ہونے کی۔وجہ سے کونسلکونسلروں نے اندھیرے میں اپنا حلف اٹھالیا ۔
میڈیا کے نشاندہی کرنے پر اے سی بابوزئی ودودیہ ہال کے لان میں حلف برداری تقریب شروع کی ۔ اور وہاں پر حلف اٹھایا جانے لگا۔
894 total views, 4 views today
Comments