سوات: قاضی شبیر احمد سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات تعینات ، محکمہ جنگلات کے تجربہ کار آفیسر قاضی شبیر احمد کا تبادلہ کبل رینج سے مینگورہ کردیا گیا اور انکو سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر لوئر سوات تعینات کردیا گیا اس سے پہلے وہ مختلف اہم عہدوں پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے چکا ہے اور وہ کافی تجربہ کار آفیسر ہے
622 total views, no views today
Comments



