ڈیرہ: ڈیرہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثہ 19 افراد جانبحق ہوگئے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ مغل کوٹ دانہ سر کے پہاڑی سلسلہ میں پنڈی سے کوئٹہ جاتے ہوئے مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش ایا، ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق حادثے کی اطلاع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اسٹیشن،55 کی میڈیکل ٹیم کا بروقت رسپانس، اس افسوس ناک حادثے میں کل 19 افراد جانبحق اور دس زخمی ہوئے جن میں سے چار جانبحق اور دس زخمی ریسکیو بلوچستان نے ژوب4 اور 15 جانبحق افراد ریسکیو1122 ڈیرہ نے مغل کوٹ منتقل کر دیا۔
4,646 total views, no views today
Comments



