سوات:دریائ سوات کی خون ریزی جاری ، اج ایک اور بچے کو اپنے لہروں ڈبودیا، خدائے خدمتگار محمد ہلال خان نے اپنی ٹیم کے ہمران بچے کی لاش کو نکال کر ورثا کے حوالے کردیا۔
سوات میں محکمہ ریسکیو کے ٹیم صرف اپنی تنخواہ تک محدود ہے ، جبکہ دریائے سوات سے لاشوں کو نکالنے کا ذمہ محمد ہلال نے لیا ہے ، محمد ہلال کا کہنا ہے ہمیں د وپہر کے وقت اطلاع ملی کہ فضاگھٹ میں نئے پرائیویٹ پارک سے ایک بچہ دریائے سوات میں ڈوب گیا ہے، جس کی اطلا ع پر میری ٹیم نے دریائے سوات میں سرچ اپریشن شروع کیا اور حیات اباد کے مقام پر دریا سوات سے لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردیا ۔
864 total views, 2 views today
Comments