سوات:وادی سوات کی سیاحت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ہے ۔قومی سطح پرسیاحوں کے امد کے بعد اب باقاعدہ طورپر دیگر ممالک سے بھی سیاحوں نے سوات کا رخ کرنا شوع کردیا ہے۔
ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گزشتہ روز بین الاقوامی سیاحوں کی ریکارڈ تعداد میں امد ہوئی ، جنہوں نے مینگورہ شہر کا دورہ کیا ۔وہ ازادانہ طور پر مینگورہ شہر مین گھومے پھرے اور خریداری بھی کی ہے ۔
سوات میں انٹرنیشنل ٹورسٹ کو دیکھ کر سوات کے عوام خوش ہورہے ہیں اور سیاحوں کی امد کو ویلکم کررہے ہیں ۔
1,153 total views, no views today
Comments



