سوات؛سوات میں انٹرنیشنل فوڈ اینڈ نیوٹریشن کانفرنس اختتام پذیر,کانفرنس کی اختتامی تقریب میں کانفرنس کے کے مین آرگنائزر گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار صاحب نے تکنیکی اور سائنسی معاونت فراہم کرنے پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے ڈائرکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹر عبدالستار شاہ اور کانفرنس کو بہترین انداز میں معاونت فراہم کرنے پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر مراد علی، فوڈ سیفٹی آفیسر وقاص محمود اور فوڈ سیفٹی آفیسر محمد طلحہ کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔ کانفرنس کے پرنسپل آرگنائزر ڈاکٹر صدف نے فوڈ اتھارٹی کے اشتراک کو خراج تحسین پیش کیا۔
959 total views, no views today
Comments



