سوات: سوات میں گزشتہ روز کے بم دھماکہ کیخلاف سوات کی سول سوسائٹی اج تین بجے نشاط چوک میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔
سول سوسائٹی کے نمائندہ شان الہی کہتے ہیں کہ سوات میں امن بڑی قربانیوں کے نتیجے میں ائی تھی اب اس کو کسی صورت خراب نہیں ہونے دینگے، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اج سہ پہر تین بجے سول سوسائٹی نشاط چوک میں پرامن احتجاج کرے گی جس کا مقصد سوات میں امن کو یقینی بناناہے ، انہوں نےسوات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پرامن احتجاج میں شرکت کریں ۔
2,183 total views, 4 views today
Comments