سوات: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سینئیر ایم پی اے اور صوبائی حکومت کے وزیر عاطف خان کو بھہ بھتہ دینے کیلئے خط مل گیا ۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان مردان ولایت کے نام سے عاطف خان کو خط موصول ہوگیاہے جس میں لکھا گیا ہے کہ اپ ط ل ب ان کے ہیٹ لیسٹ میں ہے اگر اپ اسی لاکھ روپے دیدیں تو اپ اس لیسٹ سے نکل سکتے ہیں ۔ صوبائی وزیر نے موصول شدہ خط پبلک کردیا ۔
ط ل ب ا ن نے اس سے قبل دیگر ممبران اسمبلی کو بھی بھتہ دینے کیلئے خط ارسال کردئیے ہیں جبکہ بڑے تاجر رہنما ۔ مئیر اور دیگر افراد کو یا توکال کرتے ہیں یا وٹس ایپ پر میسیج کرتے ہیں ۔ اب وہ باقاعدہ خط ارسال کررہے ہیں ۔
1,500 total views, 4 views today
Comments