کانجو، سوات کے علا قہ پا رڑئی میں تین روزہ سپورٹس گا لہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جو 9تار یخ تک جا ری رہیگی۔ سپورٹس گا لہ میں مختلف قسم کے کھیل ہو نگے ۔ جس میں رسہ کشی ، والی با ل ، کر کٹ ، فتبا ل ، کبڈی ، گو لہ پھیکنے اور دیگر مقا بلے ہو نگے ۔ سپورٹس گا لہ کا با قدہ افتتا ح پا ک فو ج کے کر نل حسن رضا ء باجو ہ نے کیا ۔ تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ پا رڑئی میں پا ک فو ج کے جا نب سے تین روزہ سپورٹس گا لہ کا انعقا د گیا گیا جس میں سوات کے مختلف کھلا ڑیوں نے حصہ لیا اور پا ک فو ج کو خراج تحسین پیش کی کہ انہو ں نے ہما رے لئے تفر یح کے موقعے فراہم کئے۔ اس موقع پر پا ک فوج کے کر نل حسن رضا ء با جو ہ نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ سپو رٹس گا لے کے انعقاد سے نہ صرف نو جوانو ں کو تفر یح کے موقع فراہم ہو رہے ہیں بلکہ نو جوان منفی سر گر میو ں کے بجا ئے مثبت سر گر میو ں کے جا نب راغیب ہو نگے ۔
670 total views, no views today


