مینگورہ ، ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈ ک سوات فضل حکیم خان کا دورہ مکان باغ خوڑ ، تجاوزات کے خلاف اپریشن تیز کرنے کی ہدایت ایریگیشن ایس ڈی او بختیار خان کی تفصیل سے بریفنگ ، سوات بھر سے ناجائز تجاوزات مکمل ختم کرنے تک آرام سے نہ بیٹھنے کا فیصلہ ، گزشتہ روز ایم فضل حکیم خان نے ایریگیشن حکام ریوینو افیسر ز اور پارٹی کارکنوں کے ہمراہ مینگورہ خوڑ میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا ، اس موقع پر ایس ڈی او ایریگیشن بختیا ر خان اور دیگر حکام نے تفصیل سے بریفنگ دی ، فضل حکیم خا ن کہنا تھا کہ اپریشن مزید تیز کریں گے ، انہوں نے کہا کہ خوڑ میں تجاوزات ہٹاکر راستہ اور روڈ بنائیں گے ، جس کے لئے پشتیوں کی تعمیر پر کام جاری ہے ، لنڈیکس مکان باغ خوڑ کے مقام پر گھروں کے سامنے تجاوزات کو ہٹایا جائیگا ،انہوں نے کہا کہ سوات بھر کے تمام شاہراہوں ، خوڑوں کے کناروں سے تجاوزات ہٹانے کا فیصلہ کرچکے ہیں ، انہوں نے ایس ڈی او ایریگیشن کو ہدایت
476 total views, no views today


