سوات ،گذشتہ روز یونین کونسل رنگ محلہ سے جماعت اسلامی کے جانب سے یوتھ الیکشن لڑنے والے سبحان اللہ نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ ہم علاقے کے غیور عوام کیلئے خدمت کا سلسلہ جاری کرنے کا عزم رکھتا ہوں، عملی خدمات پر یقین ہےاور یہ میدان عمل میں ثابت کرکے دم لونگا انہوں نے کہاکہ یونین کونسل رنگ محلہ سے یوتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں اور اہلیا ن علاقہ سے پر امید ہو کہ وہ خدمت کا موقع دیکر مجھے سرخرو کرینگے اور مجھے علاقے کے خدمت کا موقع فراہم کرکے مجھے خود کو ثابت کرنے کا موقع دینگے علاقے میں پہلے بھی لوگ برسر اقتدار رہے ہے لیکن علاقے کے مسائل جوں کے توں ہیں اپنے علاقے کے لوگ مجھے اچھی طرح سے جانتے ہے اور مجھ پر اعتماد کرتے ہیں ان کی اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ان خیالات کا اظہارکرتے ہوئے فضل سبحان محلہ بنجاریان نے گزشتہ روز خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ لیکشن میں واضح جیت حاصل کرکے علاقے کی خدمت کیلئے عملی اقدامات کرونگا ۔اور اپنے ہلقے کے عوام کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر مایوس نہیں ہونے دونگا۔
شہزاد نو ید سوات نیوز ڈاٹ کا م
762 total views, no views today


